Latest News
فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کا ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں جاری کامیاب ایمرجنسی اینڈ ریسکیوآپریشن مکمل
لاہور۔۔۔۔فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کا ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی میں جاری کامیاب ایمرجنسی اینڈ ریسکیوآپریشن مکمل ،امدادی رضا کاروں نے10سے زائدلاشیں نکالیں جبکہ ایک شخص کو زند ہ بھی بچایا گیا ،تفصیلات Read More »
لاہور میں بھی خسرہ سے بچاﺅ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا آغاز،25کیمپوں پر 24,375بچوں کوویکسین لگائی گئی
لاہور۔۔۔فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام لاہور میں بھی خسرہ سے بچاﺅ کے حفاظتی ٹیکوں کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ،پہلے مرحلے میں لاہور کے 25مقامات پر کیمپ لگا کر 24,375بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ، ،فلاح انسانیت Read More »
اوکاڑہ میں فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے 4میڈیکل کیمپ،3040مریضوں کا چیک اپ کیا گیا
اوکاڑہ ۔۔۔فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن اوکاڑہ کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں چارفری میڈیکل کیمپ لگائے گئے جن میں تین ہزار سے زائد مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی ادویات بھی مفت فراہم کی گئیں ،میڈیکل کیمپوں پر Read More »
فیصل آبادمیں دو فری میڈیکل کیمپوں پر 360مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا
فیصل آباد۔۔۔فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن فیصل آباد کی جانب سے گزشتہ ہفتے رنداواھافری ڈسپنسری چک نمبر 3رام دیوالی اور شریفاں بی بی فری ڈسپنسری باوا چک میں 2فری میڈیکل کیمپ لگائے گئے جن میں مجموعی طور پر 360مریضوں کا طبی Read More »
زلزلہ متاثرین کے لئے جاری ”بحالی پروگرام “کے سلسلے میں ایک سو گھروں کی تعمیر کا سامان متاثرہ علاقے میں پہنچا دیا گیا
کوئٹہ۔۔۔فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کی طرف سے زلزلہ متاثرین کے لئے جاری ”بحالی پروگرام “کے سلسلے میں پہلے مرحلے میں ایک سو گھروں کی تعمیر کا سامان متاثرہ علاقے میں پہنچا دیا گیا ہے ،جہاں پر پہلے سے موجود فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن Read More »


